the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی پر ڈیمونیٹائیزیشن اور گڈس اینڈ سروسیز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے جھٹکوں سے ہندستان کی معیشت کو زبردست نقصان پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ وزیراعظم نوٹو ں کی منسوخی اور جی ایس ٹی پر عمل کے نتیجے میں لوگوں کو پہنچنے والی بے پناہ تکلیف کو سمجھنے میں ناکام رہے۔
جی ایس ٹی اور ڈیمونیٹائیزیشن پر حکومت کو زد میں لینے کی



حکمت عملی تیار کرنے پارٹی کے اعلی رہنماؤں کے ساتھ یہاں ایک میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ ڈیمونیٹائیزیشن ایک تباہی تھا اور 8 نومبر ہندستان کے لئے صدمے کا دن تھا۔

کانگریس کے نائب صدر نے کہاکہ جی ایس ٹی ایک اچھا آئیڈیا ضرور تھا لیکن حکومت نے اس قدر ناقص طریقے سے اسےنافذ کیا کہ ملک کےلوگ مصیبت میں پڑ گئے اس طرح معیشت کو ڈیمونیٹائیزیشن اور جی ایس ٹی دونوں سے زبردست نقصان پہنچا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.