the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے چہارشنبہ کے روز لداخ میں چین کے ہندوستانی علاقے پر "حملہ" کرنے کے بارے میں اپنے دعووں کو دہرایا۔

کانگریس لیڈر نے 'معیاری نقشہ' کے تازہ ترین ایڈیشن میں اروناچل پردیش اور اکسائی چائنا سمیت چین کے معاملے کو 'سنگین مسئلہ' قرار دیا ہے۔

انہونے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ایک انچ بھی زمین قبضہ نہیں ہوی



ہے ۔ 

راہول گاندھی نے دعویٰ کیا کہ لداخ کے تمام لوگ جانتے ہیں کہ چین نے ہندوستانی سرزمین پر "دراندازی" کی ہے۔

کانگریس کے سابق صدر کرناٹک میں میسور جارہے تھے جہاں وہ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے ساتھ ریاستی حکومت کی گروہا لکشمی اسکیم کے آغاز کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس اسکیم کو میسور میں ایک عوامی تقریب میں ریاست کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور پارٹی کے سینئر لیڈروں کی موجودگی میں شروع کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.