: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 27 جون ( یو این آئی ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کو ایوان کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔ مسٹر گاندھی کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں کا ایک وفد بھی تھا۔ مسٹر برلا کے ساتھ مسٹر گاندھی کی یہ ملاقات لوک سبھا کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوئی۔ اس دوران اپوزیشن کے کئی دیگر اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ ان اراکین پارلیمنٹ میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی سپریا سولے ،
سماج وادی پارٹی کی ڈمپل یادو، راشٹریہ جنتادل کی میسا بھارتی ، در اور منیتر اکز گم کی کنی موزی، ریپبلکن سوشلسٹ پارٹی کے این کے پریم چند رن، ترنمول کانگریس کے کلیان بنرجی اور کانگریس کے گاو گو شامل ہیں۔ کے۔ سریش کے ، سی وینو گوپال اور ششی تھرور اور دیگر ۔ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین موجود تھے۔
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف بننے کے بعد مسٹر بر لا سے مسٹر گاندھی کی یہ پہلی خیر سگالانہ ملاقات تھی۔