the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سورت، 23 مارچ (یو این آئی) گجرات میں سورت کی ایک مقامی عدالت نے 'مودی سرنام' تبصرہ کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو قصوروار قراردیتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی، حالانکہ اس معاملے میں انہیں فوری طور پر ضمانت مل



گئی چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ایچ ایچ ورما کی عدالت نے آج مسٹر گاندھی کو مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی عدالت کے فیصلے کے بعد حالانکہ انہیں فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 30 دن کا وقت دیا گیا اور ان کی ضمانت بھی منظور کر لی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.