the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/14جون(ایجنسی) سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو افطار پارٹی میں مدعو کئے جانے کو لے کر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم ایم )کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدين اویسی نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی كھنچائی کرتے ہوئے اسے سب سے بڑا نفاق قرار دیا۔مسٹر گاندھی کی میزبانی میں بدھ کو منعقد افطار پارٹی میں شامل ہونے والی ممتاز شخصیات میں سابق صدر جمہوریہ مسٹر مکھرجی، پرتیبھا پاٹل، سابق نائب صدر حامد انصاری اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی شامل تھے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
مسٹر اویسی نے ٹوئٹ کیا"آر ایس ایس دفتر میں تقریرکی، آر ایس ایس کے بانی کی مدح سرائی کی اور اس کے بعد انتہائی اطمینان سے افطار پارٹی میں شامل ہوئے۔یہ سب سے بڑا پاکھنڈ ہے"۔ مسٹر مکھرجی آر ایس ایس کی دعوت قبول کرنے اور ناگپور میں واقع آر ایس ایس دفتر میں منعقد پروگرام سے خطاب کرنے کے بعد تنازعات کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.