نئی دہلی ،یکم جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو ’ڈاکٹرزڈے‘ کے موقع پر تمام ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی اور لوگوں کی جان بچانے پر ان کا
شکریہ ادا کیا۔
ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا ’’ہراس لمحے کے لئے آپ کسی کی جان بچانے میں صرف کرتے ہیں۔
آپ کا شکریہ ، ہم آپ کے مشکور ہیں‘‘۔