5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی ، 14 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہفتہ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔
مسٹر گاندھی نے منگل کے روز ٹوٹ کیا ’’اس ہفتہ ہمارے
ملک میں یہ تعداد 10،00،000 سے تجاوز کر جائے گئ‘‘۔
ہندوستان ، امریکہ ، جنوبی کوریا سمیت کچھ ممالک میں کورونا کیسز کا تقابلی خاکہ پیش کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ’’کیا کوڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہندوستان اچھی پوزیشن میں ہے؟‘‘
یواین آئی،اظ