the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک نے آج ایک عظیم سپوت کو کھودیا۔
مسٹر واجپئی کے انتقال پر اپنے ایک پیغام میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ ان کی لاکھوں لوگ عزت کرتے تھے۔ ملک نے آج ایک عظیم سپوت کھودیا اور ہمیں ان کی بہت یاد آئے گی۔ مسٹر گاندھی نے ان کے خاندان اور سبھی شائقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Today India lost a great son. Former PM, Atal Bihari Vajpayee ji, was loved and respected by millions. My condolences to his family & all his admirers. We will miss him.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.