the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 19جون (ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بدھ کو اپنا یوم پیدائش پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں کارکنوں کے ساتھ منایا۔ مسٹر گاندھی کا یہ پچاسواں یوم پیدائش تھا۔
صبح مسٹر گاندھی نے سفید کرتا پائجاما پہنے 24اکبر روڈ کانگریس ہیڈکوارٹر پہنچے اور مٹھائیاں بانٹیں۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں مسٹر گاندھی نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ، راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد، راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے نیک خواہشات دیں اور گلدستے دیئے۔ مسٹر گاندھی نے



ہیڈکوارٹر میں موجود کارکنوں اور میڈیا کے لوگوں کو مٹھائیاں بانٹیں۔ پارٹی کارکنوں نے مسٹر گاندھی کے یوم پیدائش پر ان کی رہائش گاہ پر ایک ہون کا بھی اہتمام کیا۔
وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بھی مسٹر گاندھی کو یوم پیدائش کی نیک خواہشات دیں اور ا ن کی طویل عمر کی تمنا کی۔ مسٹر گاندھی نے نیک خواہشات کے لئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
پنجا ب کے وزیراعلی امرندر سنگھ، راجستھان کے نائب وزیراعلی سچن پائلٹ اور خواتین کانگریس کی صدر سشمتا دیو سنگھ نے مسٹر گاندھی کو نیک خواہشات دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.