the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) میگھالیہ میں قریب دو ہفتے سے کوئلے کی کانوں میں پھنسے 15 کانوں کو بچانے کے لیے چل رہے بچاؤ کام کو لیکر کانگریس صدر راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا، ساتھ ہی راہل نے دعوی کیا کہ مرکز نے بچاؤ کام کے لیے ضروری ہائی پریشر پمپ کی مہیا کرنے سے انکار کردیا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مودی کو ان کانکنیوں کی جان بچانے کےل یے ضرور قدم اٹھانا چاہیے، راہل نے ٹیوٹ کیا پانی سے بھرا کوئلہ کی کان میں پچھلے دو ہفتے سے 15 لوگ سانس لینے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں.
مسٹر گاندھی نے بدھ کو ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ دوہفتہ سے کوئلے کی ایک کان میں پانی بھرجانےکی وجہ سے 15کانکن پھنسے ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم بوگی بیل پل پر کیمروں کےلیے پوز بنارہےہیں ۔مسٹر گاندھی نے الزام لگایاکہ حکومت نے کان میں بھرے پانی کو نکالنے کےلیے بڑے پمپ دینے سے انکار کردیاہے ۔انھوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا،’’وزیراعظم برائے مہربانی کانکنوں کو بچایئے ۔‘‘
میگھالیہ کی جینتیا پہاڑی پر کوئلے کی ایک غیر قانونی کان میں 13دسمبرسے 15افراد پھنسے ہوئے ہیں ۔قومی آفات بندوبست فورس کا ایک دستہ بچاؤمہم میں مصروف ہے ۔
اس سے قبل کانگریس کےمیڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے الزام لگایاہے کہ مودی حکومت نے تاخیر سے بچاؤ مہم شروع کی ہے ۔کان میں بھراپانی تیزی سے نکالاجانا چاہئے ۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.