: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 15فروری(یو این آئی)کانگریس لیڈر راہل گاندھی بدھ کے روز نجی دورے پر سیاحتی مقام گلمرگ پہنچے کانگریس ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی بدھ کی سہ پہر کو سری نگر پہنچے اور سیدھے
گلمرگ کی طرف روانہ ہوے انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کا یہ نجی دورہ ہے اور وہ تین روز تک یہاں قیام کریں گے معلوم ہو ہے کہ راہل گاندھی کے گلمرگ دورے کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔