: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے تمل ناڈو میں سمندری طوفان کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے
پارٹی کارکنوں نے راحت اور بچاؤ میں انتظامیہ کی مدد و کرنے کی اپیل کی ہے مسٹر گاندھی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ تمل ناڈو میں طوفان فینگل کی تباہ کن خبر اس سانحے کے دوران اپنے عزیزوں کو کھونے والوں کے تئیں دلی تعزیت۔