the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج رافیل جیٹ سودا گھپلہ، آسمان چھوتی قیمتیں اور پبلک سیکٹروں کی کمپنیوں کی فروخت پر مودی سرکار پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کی عوام دشمن اقدامات کرنا اس کی شناخت بن چکی ہے کانگریس کے سابق صدر نے کہا کہ ایندھن اور خوردنی تیلوں



کی قیمتیں عام آدمی کی دسترس سے باہر ہیں اور حکومت نجکاری کو فروغ دے کر اور رافیل جیسے سودوں میں اپنے دوستوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ ’’دوستوں والا رافیل ، ٹیکس وصولی - مہنگا تیل۔ پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ - پبلک سیکٹر بینک کی اندھی سیل۔ سوال کریں تو جیل ہے۔ مودی سرکار __ ہے!"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.