: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اشیائے ضروریہ کی آسمان چھوتی قیمتوں کے معاملے پر آج حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کی
پالیسی عام آدمی کے خلاف ہے، اس لئے مہنگائی کو روکنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں مسٹر گاندھی نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا بجٹ تباہ ہو گیا ہے اور ضروری اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں۔