the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8مئی (ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تبدیلی کی لہر چل رہی ہے او ر ہر ووٹر کانگریس کو ووٹ دے رہاہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا’’ کانگریس کی ’نیائے اسکیم‘ سے متاثر ہوکر پورے ملک میں نہ صرف نوجوان بلکہ تجربہ کار اور بزرگ ووٹر بھی اس اسکیم کی طاقت کو سمجھ رہاہے۔ اسلئے سبھی بڑی تعداد میں ووٹنگ کررہےہیں‘‘۔مودی جی آپ کا وقت اب پورا ہوگیا ہے اور وقت کا بدلاؤ جاری ہے‘‘۔
اس کے ساتھ ہی انہوں



نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے جس میں ووٹ سے ملک بدلتے دیکھا ہے ،پہلا ووٹ 1962میں دیا تھا،اب ہوگا نیائے جیسے نعرے لکھے ہیں۔
کانگریس صدر نے فیس بک وال پر بھی ایک پوسٹ کیا ہے جس میں مہنگائی کم کرنے کیلئے لوگوں سے کانگریس کو اقتدار سونپنے کی اپیل کررہے ہیں۔انہوں نے لکھا’’ہم سمجھتے ہیں ،بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی پر بھاری بوجھ ڈالا ہے ۔اس بوجھ کو کم کرنے کیلئے کانگریس پارٹی پیٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کو دائرے میں لائے گی اور بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے میں مدد کرے گی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.