: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ وہ کرناٹک میں ہاسن سے ایم پی پراجول ریونا کے ذریعہ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملات میں فوری کارروائی کرنے اور متاثرین کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر گاندھی نے مسٹر سدارامیا کو لکھے
ایک خط میں خواتین کے لئے انصاف کے لئے کھڑے ہونے کی کانگریس پارٹی کی اخلاقی ذمہ داری پر زور دیا اور ملزمان کو جوابدہ ٹھہرانے کے لئے متحد کوششوں پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پر جوال کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کریں اور اس کی ہندوستان حوالگی میں سہولت فراہم کریں۔