: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو لوگوں سے مہم میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہوئے اس کے لئے عطیات دینے اور انصاف کی لڑائی میں پارٹی کا ساتھ دینے کی درخواست کی۔
مسٹر گاندھی نے کہا، " ہم مل کر انصاف کے لیے لڑیں گے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں " کہ اس تاریخی لمحے کا حصہ بنیں اور انصاف مہم میں چندہ دیں۔ آپ کا تعاون ، انصاف مہم ۔ اس سے پہلے اسی معاملے پر یہاں کانگریس ہیڈ کوارٹر میں ایک پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے
ہوئے پارٹی کے خزانچی اجے ماکن نے کہا، "انصاف کے لیے -چندہ دینے کی مہم میں ہم نے کئی چیزیں جوڑی ہیں
اس ترتیب میں جو کوئی 670 روپے یا اس سے زیادہ کا عطیہ کرے گا اسے تحفے کے طور پر راہل گاندھی کے دستخط شدہ ٹینہ دستخط شدہ ٹی شرٹ ملے گی۔ یہ بھی شامل کیا گیا ہے کہ 67 ہزار روپے یا اس سے زیادہ عطیہ کرنے والوں کو نیائے کٹ ملے گی۔ جس میں ٹی شرٹ ، بیگ، بینڈ ، پیچ اور اسٹیکر ہو گا۔ جو لوگ کچھ بھی عطیہ کرتے ہیں انہیں راہل جی کے دستخط شدہ خط اور چندہ کا سر ٹیفکیٹ ملے گا-