the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی شہادت کو نمن کیامسٹر گاندھی نے کہا ’’پنڈت جی کی اندو، باپو کی پریہ درشنی، نڈر، بے خوف، انصاف پسند  ہندوستان کی اندرا۔ دادی، ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لیے آپ کی قربانی ہم سب کو ہمیشہ عوامی خدمت کے راستے پر چلنے کی



ترغیب دیتی رہے گی۔
اس سے قبل مسٹر گاندھی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی سمادھی شکتی استھل پہنچے اور ان کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والی محترمہ اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ محترمہ گاندھی نے کہا ” ملک کے تئیں آپ کی لگن، قربانی، جو کچھ ہم نے آپ سے سیکھا اور آپ کی جانب سے دی گئی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمار ہیں گی۔ آپ کی شہادت کو سلام۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.