the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
رانچی/10نومبر(ایجنسی) یوگا سیکھانے والی مسلم لڑکی بابا رام دیو کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنےکے بعد مشکلوں میں ہے۔ بابا کے ساتھ یوگا ڈے پر منچ میں ایک ساتھ یوگا کرنے سے مشہور ہوئی rafiya_naazرافیعہ ناز کو ان جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں. اتنا ہی نہیں کچھ لوگوں نے انکے خلاف فتوی بھی جاری کیا گیا ہے،



دھمکیوں کو دیکھتے ہوئے جھارکھنڈ پولیس نے ناز کو دو حفاظتی عملہ کو دیا ہے.

یوگا گرو رام دیو کے ساتھ تصویر وائرل ہونے کے بعد، بحث میں آئی یوگا ٹیچر رافیعہ ناز کے خلاف کچھ لوگوں نے فتوی جاری کیا. جان سے مارنے کے ساتھ ناز کے فیس بک پر بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ناز کو ریاستی بی جے پی حکومت نے حفاظتی عملہ دیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.