the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13فروری (ایجنسی) کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی رافیل سودے سے متعلق زیرانتظار ارپورٹ بدھ کو راجیہ سبھا میں پیش ہوگئی۔ اس میں کہا گیا کہ نئے سودے سے 2.86فیصد کی بچت ہوئی ہے۔

ہندستانی فضائیہ میں سرمایہ کے حصول کے بارے میں پارلیمنٹ میں رکھی گئی یہ پورٹ دو حصوں میں ہے۔ پہلے حصہ میں اس بات کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے وقت شروع کئے گئے خریداری کے عمل میں حتمی سمجھوتہ کیوں نہیں ہوسکا۔ دوسرے حصہ میں موجودہ سودے کے عمل اور دیگر باتوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔


18px; text-align: start;">رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرانے مجوزہ سودے کے مقابلہ میں نئے سودے میں 2.86فیصد کی بچت ہوئی ہے۔ بہرحال اس میں طیارہ کی قیمت نہیں بتائی گئی ہے۔

سی اے جی کے مطابق پرانے سودے کے مکمل نہ ہونے کے دو اسباب رہے۔ پہلا یہ کافی بڑا آڈر تھا اور تکنالوجی کی منتقلی بھی ہونی تھی اس لئے اس میں زیادہ لیبر فورس کی ضرورت تھی۔ دوسری وجہ بتائی گئی کہ پرانے سودے میں جو 108طیارے ہندستان میں تیار ہونے تھے اس کے لئے رافیل طیارہ بنانے والی کمپنی داسو ایوی ایشن "کارکردگی کی گارنٹی" دینے کے لئے تیار نہیں تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.