: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کے روز کہا کہ ووٹر لسٹ پر اپوزیشن کی طرف سے اٹھائے جانے وا۔ سے اٹھائے جانے والے سوالوں پر ایوان میں بحث ہوا بحث ہونی چاہئے ووٹر فہرست میں
بے ضابطگیوں پر وقفہ صفر کے دوران اپوزیشن ارکان کے اعتراضات کے درمیان مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک بھر میں ووٹر لسٹ پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ پوری اپوزیشن ووٹر لسٹ پر سوال اٹھارہی ہے اور اعتراضات درج کروارہی ہے۔