: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی) خلیجی ملک قطر کی ایک عدالت نے جاسوسی کے ایک مقدمے میں ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی سزائے موت کو قید میں تبدیل کر دیا ہے
وزارت خارجہ نے جمعرات کو یہ اطلاع دی وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہاکہ "ہم نے آج الظہرہ گلوبل معاملے میں قطر کی اپیل کورٹ کے فیصلے کا نوٹس لیا ہے، جس میں سزا میں کمی کی گئی ہے۔