the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 14 فروری (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر میں پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ ا میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوانوں کی گاڑی کے قافلے پر کئے گئے دہشت گردانہ حملے كو " گھناونی حرکت " قرار دیتے ہوئے کہا ہے شہید جوانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ 



text-align: start;">مسٹر مودی نے اس بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں ملک کے عوام سے شہید اور زخمی جوانوں کے اہل خانہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کرنے کی اپیل کی اور زخمی جوانوں کے جلد صحت یابی کی دعا کی۔ انہوں نے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ بات چیت کرکے اس دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.