: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیانگ یانگ، 14 ستمبر (یو این آئی) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا (ڈی پی آر کے) کے دورے کی دعوت دی ہے جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے یونہاپ
نیوز ایجنسی نے کورین سنٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کے حوالے سے یہ خبر دی مسٹر کِم نے روس کے اَمور علاقے میں ووستوچن خلائی مرکز میں روس-شمالی کوریا سربراہی اجلاس کے بعد بدھ کو مسٹر پوتن کے ساتھ عشائیہ میں یہ دعوت دی۔