the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنڈی گڑھ، 19 مارچ (یو این آئی) پنجاب کی نئی کابینہ نے ہفتہ کو عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔
گورنر بنواری لال پروہت نے راج بھون میں ایک سادہ تقریب میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے 10 اراکین اسمبلی کو وزیر کے عہدے کا حلف دلایا۔ اس موقع پر وزیر اعلی بھگونت مان اور ان کے تمام اراکین اسمبلی موجود تھے۔
نئے وزراء میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داری سنبھالنے والے مسٹر ہرپال سنگھ چیمہ ، ڈاکٹر بلجیت کور (ملائیٹ، سابق رکن



پارلیمان پروفیسرسادھو سنگھ کی بیٹی)، ہربھجن سنگھ ای ٹی او (جنڈیالہ)، وجے سنگلا ( مانسا) لال چند کٹروچک (بھوا)، گرمیت سنگھ میت ہیئر (جوان چہرہ اور دوسری بار برنالہ سے جیتے)، کلدیپ سنگھ دھالیوال (اجنالہ)، لالجیت سنگھ بھلر (پٹی)، برہم شنکر زیمپا (ہوشیار پور)، ہرجوت سنگھ بینس (سب سے کم عمر اور آنند پور صاحب) شامل ہیں ۔
دس وزراء میں سے پانچ مالوا علاقے سے ہیں اور چار ریزرو سیٹوں سے ہیں۔ چار کا تعلق ماجھا اور ایک دوآبہ کے علاقے سے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.