the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/30نومبر(ایجنسی) پنجاب کے کانگریس وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے چندرشیکھرراؤ حکومت پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل کے وقت ریاست کا بجٹ فاضل تھا تاہم ریاست ساڑھے چار سال کے اندرڈھائی کروڑ کی



مقروض ہوگئی، گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سدھو نے کہا چندر شیکھر راؤ کے ارکان خاندان نے ایک ہی پراجکٹ پرانیہتا چیوڑلہ میں 40 ہزار کروڑ روپے لو ٹ لیے، اسی طرح وزیراعظم نریندر مودی نے بھی رافیل اسکام معاملہ میں ایک ہی جھٹکے میں 40 ہزار کروڑ روپے امبانی کے حوالے کردیے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.