: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے منگل کو ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے ایگزٹ پول رپورٹس کو بدھ کی شام 6.30 بجے سے پہلے کسی بھی شکل میں شائع یا ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جانا چاہئے الیکشن کمیشن
کی ایک ترجمان نے کہا کہ میں دیکھ رہی ہوں کہ کچھ ٹی وی نیوز چینلز پروپو میں کہا جا رہا ہے کہ ایگزٹ پول کے نتائج شام 5 بجے کے بعد دکھائے جائیں گے اس کے لیے یہاں یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایگزٹ پولز (کل) 6:30 بجے کے بعد ہی شائع یا نشر کیا جائے گا۔