: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 فروری (ذرائع) پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جمعرات کو چیئرمین اور نائب صدر جگدیپ دھنکھر کی غیر موجودگی میں تجربہ کار کھلاڑی پی ٹی۔ اوشا نے ایوان کی کارروائی کی
صدارت کی۔ پی ٹی اوشا نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر اس کامیابی کا ایک مختصر کلپ بھی پوسٹ کیا، اور اسے ایک قابل فخر لمحہ قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ وہ ایک نیا 'سنگ میل' بنانے میں کامیاب ہو جائیں گی۔