: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری ہری کوٹہ ، (آندھراپردیش)، 5 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تنظیم (اسرو) کی طاقتور لانچ وہیکل پی ایس ایل وی۔ سی 59 نے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کے پر و با 3 کے دو خلائی
سیٹلائٹس کو لے کر پہلے لانچ پیڈ سے جمعرات کو اڑان بھری۔ اس دوران نارنجی رنگ کا دھواں نکلا اور زمین کو ہلا دینے والی گرج پیدا ہوئی۔ پی این ایل وی۔ سی 59 نے آج شام 4:04 بجے کامیابی کے ساتھ اڑان بھری۔