the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 13 مئی (ایجنسی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ملک پورہ ترہگام سمبل Sumbal area میں 8 مئی کو پیش آئے تین سالہ بچی کی آبرو ریزی کے دل دہلانے والے واقعہ کے خلاف وادی کے بیشتر علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔

حریت کانفرنس (ع) کی ایک اکائی جموں



وکشمیر اتحاد المسلمین کی کال پر پیر کے روز وادی کے بیشتر علاقوں میں مکمل ہڑتال کے بیچ احتجاجوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

جہاں سینکڑوں مقامات پر لوگوں نے اپنے گھروں سے باہر آکر پُرامن احتجاج کیا وہیں قریب ایک درجن جگہوں پر احتجاجیوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ پُرتشدد جھڑپیں ہوئیں جن میں درجنوں افراد بشمول سیکورٹی فورس اہلکار زخمی ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.