the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 5 مارچ :- بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن اپوزیشن اور حکمراں فریق کے اتحادی تیلگوددیشم پارٹی کے الگ الگ ایشوز پر ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا۔

صبح 11 بجے ایوان کے شروع ہونے پر اسپیکر سمترا مہاجن نے چار آنجہانی سابق ارکان مسٹر روڈولف



روڈرگس، مسٹر کملا پرساد سنگھ، مسٹر كھگین داس اور کماری فریڈا ٹوپنو کے انتقال کی اطلاع دی اور تمام اراکین نے دو منٹ خاموشی رکھ کران ارکان کو خراج عقیدت پیش کی۔
اس کے بعد مسز مہاجن نے جیسے ہی وقفہ سوالات شروع کرنے کا اعلان کیا، ویسے ہی تیلگو دیشم پارٹی کے رکن ہاتھوں میں پیلے رنگ کی تختیاں لے کر چیئر کے پاس جمع ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.