the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 1 جولائی (ذرائع) پیغمبر محمد (ص) کے بارے میں مبینہ متنازعہ ریمارکس کے بعد اپوزیشن پارٹیاں مرکزی حکومت پر حملہ آور ہیں۔ وہیں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
 انہوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ



وزیر اعظم نریندر مودی اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ انہوں نے کہا کہ وہ صرف نوپور شرما کے وزیر اعظم نہیں ہیں، وہ ملک کے 133 کروڑ عوام کے وزیر اعظم ہیں، جن میں تقریباً 20 کروڑ مسلمان بھی آتے ہیں۔ ہم وزیر اعظم سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ کب تک نوپور شرما کو بچائیں گے۔آپ کیوں نہیں گرفتار کرواتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.