: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو پر لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کے تبصرے پر حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی
کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی دو التوا کے بعد جیسے ہی ایوان کی کارروائی چار بجے شروع ہوئی تو اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے ارکان کے درمیان ایک بار پھر ہنگامہ آرائی اور جوابی الزامات کی بوچھاڑ ہوئی۔