نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے مانسون اجلاس کے دوسرے ہفتے کے پہلے دن پیر کو سامان اور خدمات ٹیکس واپس لینے کے مطالبے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے بعد ایوان کی کارروائی سہ پہر 3 بجے شروع ہوئی۔
ضروری اشیا پر لاگو ، دوپہر تک ملتوی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کاروائی شروع ہوتے ہی ایوان کی جانب
سے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے (جی ایس ٹی) والے نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی- اس کے بعد ایوارن کی جانب سے دروپدی مرمو کو صدر کے عہدے کا حلف لینے پر مبارکباد بھی دی گئی-
مسٹر برلا نے جیسے ہی وقفہ سوالات شروع کیا، کانگریس ، ترنمول کانگریس سمیت کچھ اپوزیشن پارٹیاں ایوان کے مرکز میں آگئیں اور نعرے لگانے لگے-