the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ،4 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج اپنی بہن اور اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو حوصلہ بڑھایا ، جنہیں لکھیم پور جاتے ہوئے سیتاپور میں حراست میں لیا گیا تھا  راہل گاندھی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت ان کی ہمت دیکھ کر خوفزدہ ہوگئی ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ یہ انصاف کی لڑائی ہے اور اس میں ہم ملک کے کسانوں کے ساتھ ہیں۔ کل لکھیم پور میں پیش آنے



والا واقعہ کسانوں کا قتل عام ہے۔ اس واقعہ میں آٹھ کسانوں کو ایک گاڑی سے کچل ہلاک کردیا گیا تھا۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’پرینکا ، میں جانتا ہوں کہ آپ پیچھے نہیں ہٹیں گے ، وہ آپ کی ہمت سے خوفزدہ ہیں۔ انصاف کے لیے اس عدم تشدد کی لڑائی میں ، ہم ملک کے انا داتا کو فتح دلائیں گے۔ لکھیم پور کسان قتل عام‘‘۔
مسز وڈرا نے کہا’’بی جے پی حکومت کسانوں کو کچلنے کی سیاست کر رہی ہے ، کسانوں کو ختم کرنے کی سیاست کر رہی ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.