the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،16دسمبر(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا اور پارٹی کے سینئر لیڈروں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباکے خلاف پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج میں پیر کے روز انڈیا گیٹ پر دھرنا دیا۔
محترمہ پرینکا گاندھی اور کانگریس کے سینئر رہنما طلبا کے ساتھ اتحاد کا مظاہر کرنے کےلیے علامتی طورپر دھرنے پر بیٹھیں ۔دھرنے پر بیٹھے سینئر کانگریسی



رہنماؤں میں غلام نبی آزاد ،اے کے انٹنی ،احمد پٹیل ،کے سی وینو گوپال شامل تھے ۔
پارٹی کے میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہاکہ جامعہ ملیہ میں طلبا کے خلاف پولیس نے جس طرح سے ظالمانہ کارروائی کی ہے اس کے خلاف اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج میں ملک بھر میں مظاہرے کررہے طلبا کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کرنے کے لیے پارٹی قیادت نے علامتی دھرنا دیاہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.