: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) کیرالہ کی وایناڈ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب میں شاندار جیت حاصل کرنے والی کانگریس رہنما پرینکا گاندھی واڈر ا نے آج لوک سبھا کی رکنیت لے لی لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم بر لانے ان کا نام پکارا اور انہیں لوک سبھا کی رکنیت کا حلف دلایا
گیا محترمہ پرینکا گاندھی نے وائناڈ سیٹ پر چار لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے عام انتخابات میں ان کے بھائی راہل گاندھی نے اتر پردیش کی رائے بریلی پارلیمانی سیٹ کے ساتھ یہ سیٹ جیتی تھی، لیکن بعد میں انہوں نے اس سیٹ سے استعفیٰ دے کر اپنی بہن پرینکا گاندھی کو