the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16ڈسمبر(ایجنسی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے سیاست سے سنیاس لینے کے متعلق قیاس آرائیوں کے درمیان ان کی بیٹی پرینکا واڈرا نے آج کہا کہ رائے بریلی سے ان کی والدہ ہی الیکشن لڑیں گی۔ مسٹر راہل گاندھی کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے موقع پر یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقد تقریب میں شرکت کے لئے آئی پرینکا نے ایک نیوز چینل کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ میرا رائے بریلی سے الیکشن لڑنے کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا



ہوتا۔ وہاں سے میری والدہ ہی لڑیں گی۔


ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری والدہ ایک بہادر خاتون ہیں ۔ ان کے ساتھ رہنا میرے لئے فخر کی بات ہے۔ میں گذشتہ بیس سال سے ان کے سفر میں ہم سفر ہوں۔ میں نے دیکھا ہے کہ انہوں نے کیسے آغاز کیا اور کس طرح مشکلات کا مقابلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.