وایناڈ ، 23 اکتوبر (یو این آئی) کا نگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرانے بدھ کو 13 نومبر کو ہونے والے واینا ڈلوک سبھا ضمنی انتخاب کے لئے اپنا پر چہ نامزدگی داخل کیا۔
محترمہ ہ
واڈرانے کلکٹریٹ میں ضلع کلکٹر ڈی آر میگھٹری کے سامنے اپنا پرچہ چه نامزدگی داخل
کیا۔ وہ دو پہر تقریباً 12 بجے کلکٹریٹ پہنچیں اور نامزدگی داخل کرنے کے عمل کو مکمل کرنے میں
تقریباً 35 منٹ لگے۔