the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،26 اگست (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش میں خواتین کے خلاف جرائم کے بڑھتے معاملوں رپ گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یوگی حکومت پر سخت حملہ کیا ہےاور گورنر آنندی بین پٹیل سے ان وارداتوں کو روکنے کےلئے ریاستی حکومت کو سخت قدم اٹھانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی ہے۔
محترمہ واڈرا نے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا،’’محترمہ گورنر صاحبہ اترپردیش میں خواتین کی حفاظت کے حالات بہت



خراب ہوچکےہیں ۔لکھیم پور کی ایک لڑکی آن لائن فارم بھرنے جارہی تھی۔اس کی عصمت دری کرکے بےرحمی سے قتل کردیا گیا ۔اترپردیش میں ایسا اب روز ہورہا ہے۔امید ہے کہ عورت ہونے کے ناطے آپ اسے سنجیدگی سے سمجھیں گی اور نوٹس میں لیں گی۔‘‘
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری ریاست میں بڑھتے جرائم کے سلسلے میں ریاستی حکومت کو مسلسل کٹگھرے میں کھڑا کررہی ہیں اور خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم روکنے میں حکومت کو ناکام بتاتی آ رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.