the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 24 اگست (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ریلوے ، قومی شاہراہوں جیسے کئی سرکاری اثاثوں میں نجی شعبے کو شراکت دار بنانے کے مرکزی حکومت کے منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی محنت سے بنی ملک کی کروڑوں



مالیت کی جائیداد یہ حکومت اپنے دوستوں کے حوالے کررہی ہے۔

مسز واڈرا نے ٹوئٹ کیا ’’آتم نربھر کا جملہ دیتے دیتے پوری حکومت کو ہی’ارب پتی دوستوں‘ پر منحصر کیا گیا۔
سارا کام ان ہی ارب پتی دوستوں کے لیے، تمام سرکاری املاک ان ہی کیلئے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.