the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لکھنؤ:03نومبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مہنگائی کے سلسلے میں بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے پرینکا نے بدھ کو ٹوئٹ میں لکھا' تیوہار کا وقت ہے مہنگائی سے عوام پریشان ہیں بی جےپی حکومت کی لوٹ والی سوچ نے تیوہار سے پہلے مہنگائی کا کرنے کے بجائے گیس سلنڈر، پٹرول-ڈیزل، تیل، سبزی کی قیمتیں آسمان پر پہنچادیا ہے۔ انتخابات کے وقت بی جے پی1-2روپئے کم کر کے عوام کے درمیان جائے گی تب اسے سخت جواب ملے گا۔ عوام معاف نہیں کریں گے۔
ادھر



بی ایس پی سپریمو نے ٹوئٹ میں لکھا' مرکزی و سبھی ریاستی حکومتیں بھی لوگوں کے روز مرہ کی ضروری اشیاء خاص کر اشیاء خوردنی وغیرہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔ جس کا اثر عوامی زندگی کے ساتھ ساتھ دیوالی جیسے خاص تیوہار پر بھی پڑا ہے۔ سرکاریں اس جانب دھیان دیں۔
قابل ذکر ہے کہ گذشہ مہینوں میں پٹرولیم مصنوعات اور خوردنی تیلوں کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ سے سماج کے مڈل اور لور کلاس پر کافی اثر پڑا ہے۔ مہنگائی کے سلسلے میں سماج وادی سربراہ بھی وقت وقت پر بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بناتے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.