the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی کا نام لیے بغیر انھیں ہدف تنقید بناتے ہوئے آج پھر انھیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا غیر اعلانیہ ترجمان قرار دیا اور کہا کہ وہ آئین کا قتل کرنے والوں کی مدد کر رہی ہیں  محترمہ واڈرا نے کہا،’ بی جے پی کے غیر اعلانیہ ترجمانوں نے بی جے پی کی مدد کی وہپ جاری کی ہے لیکن یہ وہپ نہیں ہے بلکہ آئین کا قتل کرنے والوں کو کلین چٹ ہے‘۔
محترمہ واڈرا نے محترمہ مایاوتی پر



راجستھان میں گذشتہ برس بی ایس پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے اپنے چھ اراکین اسملبی کو اکثریت ثابت کرنے کے دوران اشوک گہلوت حکومت کے خلاف ووٹ کرنے کے لیے وہپ جاری کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج نے اس سے پہلے بھی محترمہ مایاوتی اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اکھیلیش یادو پر نام لیے بغیر حملہ کرتے ہوئے انھیں بی جے پی کا غیر اعلانیہ ترجمان قرار دیا تھا۔
قاب ذکر ہے کہ ایس پی اور بی ایس پی نے مدھیہ پردیش میں راجیہ سبھا کے الیکشن میں بی جے پی کی حمایت کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.