نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) جنسی ہراساں کے الزام میں گھرے ایم جے اکبر نے چہارشنبہ کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، انکے استعفی کے بعد ان پر جنسی ہراساں کے الزام لگانے والی صحافی پریا رمانی نے کہا کہ اکبر کے استعفی سے خاتون کے طور پر ہم صحیح ثابت ہوئے ہیں، میں اس دن کا انتظار کررہی ہوں جب مجھے کورٹ سے انصاف ملے گا، بتادیں کہ رمانی نے حال ہی میں ہندوستان میں زور پکڑے می ٹو مہم کے تحت انکے خلاف جنسی ہراساں کے الزامات لگائے تھے.
اس سے پہلے منگل کو" دی ایشن ایج اخبر میں کام کرچکی 19 خاتون صحافی اپنی ساتھی پریا رمانی کے سپورٹ میں آئی
تھی-
پریا رمانی کی طرف سے کیا گیا ٹیوٹ-