: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس نے پارلیمنٹ میں کانگریس قائدین سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے خلاف "تضحیک آمیز، توہین آمیز، نفرت انگیز اور ہتک آمیز" ریمارکس کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی
کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایم مودی نے سوال کیا تھا کہ کسی بھی گاندھی نے "نہرو" کنیت کا استعمال کیوں نہیں کیا۔ یہ تبصرے فروری میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے جواب کے دوران کیے گئے۔