the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

نظام مکرم جاہ کی اہلیہ شہزادی بیگم صاحبہ اسرا برجن نے سالانہ برہموتسم کے موقع پر سری لکشمی نرسمہا سوامی کو تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے 67 گرام سونے کے زیورات عطیہ کیے



ہیں۔

شہزادی اسرا کی جانب سے جو لندن میں رہتی ہیں لیکن حیدرآباد اور اس کے آبائی ملک ترکی درمیانی رشتہ رکھتی ہیں، یادادری ٹیمپل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین جی کشن راؤ نے اتوار کے روز مندر میں سونے کے زیورات مندر کے ایگزیکٹیو آفیسر این گیتا کو پیش کئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.