: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے حیدرآباد کے آٹھویں نظام شہزادہ مکرم جاہ بہادر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور
حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان کی سرکاری تدفین کرے۔ انہوں نے حکومتی مشیر سے کہا کہ وہ میت کے حیدرآباد پہنچنے کے بعد ان کے اہل خانہ کے فیصلے کے مطابق آخری رسومات کے وقت اور جگہ کو حتمی شکل دیں۔