the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ریاض/27جنوری(ایجنسی) سعودی عرب کے ارب پتی شہزادہ اور بڑے سرمایہ کار پرنس الولید بن طلال کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پرنس طلال تقریبا ان 200 شہزادوں،امرا اور وزرا میں شامل تھے جنہیں انسداد بدعنوانی مہم کے دوران بدعنوانی کے الزام میں گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار کئے گئے ان تمام افراد کو دارالحکومت ریاض کے مشہور رتزکارلٹن ہوٹل میں قید کیا گیا تھا اور اس وقت سے یہ ہوٹل عام افراد کے لیے بند کردیا گیا تھا۔



شہزادہ الولید بن طلال کو مشرق وسطی کا وارن بفٹ کہا جاتا ہے۔


اطلاعات کے مطابق، جدہ شہر میں سال 2009 میں آئے سیلاب جیسے پرانے معاملات کی تحقیقات کے دوران وہاں پر بدعنوانی کے کئی معاملے سامنے آنے کے بعد الولید بن طلال کو گرفتار کیا گیا تھا۔ 19 ارب ڈالر کی املاک کے ساتھ طلال دنیا کے پچاسویں سب سے امیر شخص ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.