نئی دہلی، 18 اگست :- وزیر اعظم نریندر مودی راجستھان میں تقریباً 15000 کروڑ روپے کی لاگت کے قومی شاہراہ پر وجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
اس سلسلے میں
وزیر اعظم 29 اگست 2017 کو اودے پور کا دورہ کریں گے ۔
وہ قومی شاہراہ کے تقریباً 873 کلو میٹر طویل گیارہ پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔