حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے شاہ میرپیٹ میں واقع بھارت بائیوٹیک کمپنی نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی کے وزیراعظم کی جانب سے دورہ پروہ کافی متاثر ہوئے۔
بھارت بائیوٹیک جو وبا کے ٹیکہ کی تیاری کا کام کررہی ہے، نے یہ بھی کہا
کہ وہ خدمات کو تسلیم کرنے پر حقیقی معنوں میں انکساری کے ساتھ خیر مقدم کرتے ہیں۔
وزیراعظم کے دورہ نے ہماری ٹیم میں جذبہ پیداکیا اور سائنسی دریافتوں،صحت عامہ کے مسائل کے حل اور کوویڈ19کے خلا ملک کی لڑائی میں ہمارے جذبہ کو مزید تقویت ملی ہے۔